Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:77 — غار (الکھف)

تو وہ چل پڑے ۔ جب وہ ایک مخصوص قوم کے پاس پہنچے، تو انہوں نے لوگوں سے کھانا مانگا، لیکن انہوں نے ان کی میزبانی کرنے سے انکار کر دیا ۔ جلد ہی ، انہوں نےایک دیوار پائی جو بس گرنے ہی والی تھی اور اس نے اسے پکا کر دیا ۔ اس نے کہا کہ " تم اس کےلئےایک اُجرت کا مطالبہ کرسکتے تھے!"

[18:76] اس نے کہا، "اگرمیں تم سے کسی اور چیز کے بارے میں پوچھوں تو تم مجھےاپنے ساتھ مت رکھنا ۔ تم نے مجھ سے کافی معافیاں دیکھ لیں ہیں ۔"

[18:78] اس نے کہا کہ، " اب ہمیں علیحدگی اختیار کرنی ہی پڑے گی۔ لیکن میں تمہیں اس سب کچھ کی وضاحت کردوں گا جسے تم برداشت نہیں کر سکتے تھے۔