Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:78 — غار (الکھف)

اس نے کہا کہ، " اب ہمیں علیحدگی اختیار کرنی ہی پڑے گی۔ لیکن میں تمہیں اس سب کچھ کی وضاحت کردوں گا جسے تم برداشت نہیں کر سکتے تھے۔

[18:77] تو وہ چل پڑے ۔ جب وہ ایک مخصوص قوم کے پاس پہنچے، تو انہوں نے لوگوں سے کھانا مانگا، لیکن انہوں نے ان کی میزبانی کرنے سے انکار کر دیا ۔ جلد ہی ، انہوں نےایک دیوار پائی جو بس گرنے ہی والی تھی اور اس نے اسے پکا کر دیا ۔ اس نے کہا کہ " تم اس کےلئےایک اُجرت کا مطالبہ کرسکتے تھے!"

[18:79] "جہاں تک کشتی کا تعلق ہے، یہ غریب ماہی گیروں کی ملکیت تھی، اور میں اسے عیب داربنادینا چاہتا تھا۔ ایک بادشاہ اس کےپیچھے آرہا تھا، جو ہر ایک کشتی کو ضبط کر رہا تھا، زبردستی۔