قرآن 18:79 — غار (الکھف)
"جہاں تک کشتی کا تعلق ہے، یہ غریب ماہی گیروں کی ملکیت تھی، اور میں اسے عیب داربنادینا چاہتا تھا۔ ایک بادشاہ اس کےپیچھے آرہا تھا، جو ہر ایک کشتی کو ضبط کر رہا تھا، زبردستی۔
[18:78] اس نے کہا کہ، " اب ہمیں علیحدگی اختیار کرنی ہی پڑے گی۔ لیکن میں تمہیں اس سب کچھ کی وضاحت کردوں گا جسے تم برداشت نہیں کر سکتے تھے۔
[18:80] " جہاں تک لڑکے کا تعلق ہے، اس کے والدین اچھے مومن تھے، اور ہم نے دیکھا کہ وہ اپنی سرکشی اور کفر کے ساتھ ان پر بوجھ ڈالنے والا تھا۔ *