قرآن 18:95 — غار (الکھف)
اس نے کہا، "میرے پروردگار نے مجھے عظیم نعمتیں دی ہیں ۔ اگر تم میرے ساتھ تعاون کرو تو، میں تمہارے اور ان کے درمیان ایک رکاوٹ تعمیر کروں گا ۔
[18:94] انہوں نے کہا، "اے ذوالقرنین، یاجوج اور ماجوج زمین پر فساد کرنے والے ہیں۔ کیا ہم تمہیں ان کے اور ہمارے درمیان ایک رکاوٹ تیار کرنے کے لئے معاوضہ ادا کر سکتے ہیں؟"
[18:96] "میرے پا س لوہے کے انبار لے آوٴ۔" جب اس نے ان دو احاطوں کے درمیان خلیج کو بھر ڈالا، اس نے کہا، " ہوا دو"۔جب وہ لال انگارا ہو گیا، اس نے کہا، " اس پر تارکول ڈالنے میں میری مدد کرو ۔"