قرآن 18:96 — غار (الکھف)
"میرے پا س لوہے کے انبار لے آوٴ۔" جب اس نے ان دو احاطوں کے درمیان خلیج کو بھر ڈالا، اس نے کہا، " ہوا دو"۔جب وہ لال انگارا ہو گیا، اس نے کہا، " اس پر تارکول ڈالنے میں میری مدد کرو ۔"
[18:95] اس نے کہا، "میرے پروردگار نے مجھے عظیم نعمتیں دی ہیں ۔ اگر تم میرے ساتھ تعاون کرو تو، میں تمہارے اور ان کے درمیان ایک رکاوٹ تعمیر کروں گا ۔
[18:97] اس طرح، وہ اس پر نہ چڑھ سکتے تھے، اور نہ ہی وہ اس میں سوراخ پیدا کر سکتے۔