قرآن 18:97 — غار (الکھف)
اس طرح، وہ اس پر نہ چڑھ سکتے تھے، اور نہ ہی وہ اس میں سوراخ پیدا کر سکتے۔
[18:96] "میرے پا س لوہے کے انبار لے آوٴ۔" جب اس نے ان دو احاطوں کے درمیان خلیج کو بھر ڈالا، اس نے کہا، " ہوا دو"۔جب وہ لال انگارا ہو گیا، اس نے کہا، " اس پر تارکول ڈالنے میں میری مدد کرو ۔"
[18:98] اس نے کہا، " یہ میرے پروردگار کی مہربانی ہے۔ جب میرے پروردگار کی پیشگوئی واقع ہوئے گی، وہ اس رکاوٹ کو ریزہ ریزہ کرنے کروا دے گا۔ میرے پروردگار کی پیش گوئی سچ ہے۔"