Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:98 — غار (الکھف)

اس نے کہا، " یہ میرے پروردگار کی مہربانی ہے۔ جب میرے پروردگار کی پیشگوئی واقع ہوئے گی، وہ اس رکاوٹ کو ریزہ ریزہ کرنے کروا دے گا۔ میرے پروردگار کی پیش گوئی سچ ہے۔"

[18:97] اس طرح، وہ اس پر نہ چڑھ سکتے تھے، اور نہ ہی وہ اس میں سوراخ پیدا کر سکتے۔

[18:99] اس وقت ہم انہیں ایک دوسرے کے ساتھ حملہ کرنے دیں گے، پھرسینگ پھونک دیاجائے گا، اور ہم ان سب کو ایک دوسرے کے ساتھ طلب کر لیں گے ۔