Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:11 — مریم (مریم)

وہ اپنے خاندان کے پاس باہر آیا، اپنی پناہ گاہ سے، اورانہیں اشارہ کیا: "رات دن(خدا کا) مراقبہ کرو۔"

[19:10] اس نے کہا کہ ، "اے میرے پروردگار، مجھے کوئی نشانی دے دو۔" اس نے کہا کہ ، " تمہای نشانی یہ ہے کہ تم مسلسل تین راتوں تک لوگوں سے بات نہیں کرو وگے۔"

[19:12] "اے یحییٰ، تم کِتابِ مُقدّس پر عمل پیرا ہو، سختی کےساتھ " ہم نے ا سےحکمت کے ساتھ نووازا، یہاں تک کہ اسکی جوانی میں بھی ۔