Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:12 — مریم (مریم)

"اے یحییٰ، تم کِتابِ مُقدّس پر عمل پیرا ہو، سختی کےساتھ " ہم نے ا سےحکمت کے ساتھ نووازا، یہاں تک کہ اسکی جوانی میں بھی ۔

[19:11] وہ اپنے خاندان کے پاس باہر آیا، اپنی پناہ گاہ سے، اورانہیں اشارہ کیا: "رات دن(خدا کا) مراقبہ کرو۔"

[19:13] اور(ہم نے اسے نووازا) اپنی جانب سے نرم دلی اور پاکیزگی سے، کیونکہ وہ ر استباز تھا۔