Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:13 — مریم (مریم)

اور(ہم نے اسے نووازا) اپنی جانب سے نرم دلی اور پاکیزگی سے، کیونکہ وہ ر استباز تھا۔

[19:12] "اے یحییٰ، تم کِتابِ مُقدّس پر عمل پیرا ہو، سختی کےساتھ " ہم نے ا سےحکمت کے ساتھ نووازا، یہاں تک کہ اسکی جوانی میں بھی ۔

[19:14] اس نے اپنے والدین کا احترام کیا، اور ایک نافرمان ظالم کبھی نہیں تھا۔