قرآن 19:20 — مریم (مریم)
اس نے کہا "میرا ایک بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کسی آدمی نےمجھے چوا ہ تک نہیں؛ میں نےتو کبھی بدکاری نہیں کی۔"
[19:19] اس نے کہا کہ، "میں تمہارے پروردگار کا پیغمبر ہوں، تمہیں ایک پاکیزہ بیٹا عطاکرنے کے لئے " ۔
[19:21] اس نے کہا کہ، "یہی کہا ہے تمہارے پرووردگار نے کہ ' یہ میرے لیئے آسان ہے۔ ہم اسے لوگوں کے لیئے ایک نشانی بنا ڈالیں گے، اور ہماری طرف سے رحمت ۔ یہ معاملہ پہلے سے طے شدہ ہے۔' "