قرآن 19:21 — مریم (مریم)
اس نے کہا کہ، "یہی کہا ہے تمہارے پرووردگار نے کہ ' یہ میرے لیئے آسان ہے۔ ہم اسے لوگوں کے لیئے ایک نشانی بنا ڈالیں گے، اور ہماری طرف سے رحمت ۔ یہ معاملہ پہلے سے طے شدہ ہے۔' "
[19:20] اس نے کہا "میرا ایک بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ کسی آدمی نےمجھے چوا ہ تک نہیں؛ میں نےتو کبھی بدکاری نہیں کی۔"
[19:22] جب اس نے اسے جنم دیا،تو اس نے اپنے آپ کو ایک دور جگہ پر الگ تھلگ کیا۔