قرآن 19:25 — مریم (مریم)
"اگرتم اس کھجور کے تنے کو ہلاؤ گی تو، یہ تمہارے لئے پکی ہوئی کھجوریں گرا دے گا۔*
[19:24] (بچہ نے) اس کے نیچے سےپکارا، یہ کہتے ہوئے، "رنجیدہ مت ہو ۔تمہارے پرووردگار نے تمہارے لیئے ایک ندی فراہم کی ہے۔
[19:26] "کھاؤ اور پیو، اور خوش رہو۔ جب تم کسی کو دیکھو ، تو کہنا کہ، 'میں نے خاموشی کی نذر مان رکھی ہے؛ میں آج کسی سےبات نہیں کر رہی۔' "