Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:26 — مریم (مریم)

"کھاؤ اور پیو، اور خوش رہو۔ جب تم کسی کو دیکھو ، تو کہنا کہ، 'میں نے خاموشی کی نذر مان رکھی ہے؛ میں آج کسی سےبات نہیں کر رہی۔' "

[19:25] "اگرتم اس کھجور کے تنے کو ہلاؤ گی تو، یہ تمہارے لئے پکی ہوئی کھجوریں گرا دے گا۔*

[19:27] وہ اپنے خاندان والوں کے پاس آئی ، اسے اٹھا ئے ہوئے ۔ انہوں نے کہا، "اے مریم، تم نے تو کچھ ایسے کا ارکتاب کیا ہے جو بالکل ہی غیر متوقع ہے ۔