قرآن 19:27 — مریم (مریم)
وہ اپنے خاندان والوں کے پاس آئی ، اسے اٹھا ئے ہوئے ۔ انہوں نے کہا، "اے مریم، تم نے تو کچھ ایسے کا ارکتاب کیا ہے جو بالکل ہی غیر متوقع ہے ۔
[19:26] "کھاؤ اور پیو، اور خوش رہو۔ جب تم کسی کو دیکھو ، تو کہنا کہ، 'میں نے خاموشی کی نذر مان رکھی ہے؛ میں آج کسی سےبات نہیں کر رہی۔' "
[19:28] "اے ہارون کی اولاد،تمہارا باپ برا آدمی نہ تھا اور نہ ہی تمہای ماں بدچلن تھی۔"