قرآن 19:28 — مریم (مریم)
"اے ہارون کی اولاد،تمہارا باپ برا آدمی نہ تھا اور نہ ہی تمہای ماں بدچلن تھی۔"
[19:27] وہ اپنے خاندان والوں کے پاس آئی ، اسے اٹھا ئے ہوئے ۔ انہوں نے کہا، "اے مریم، تم نے تو کچھ ایسے کا ارکتاب کیا ہے جو بالکل ہی غیر متوقع ہے ۔
[19:29] اُس نےاِسکی طرف اشارہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ، "ہم کس طرح بات کر سکتے ہیں ایک شیرخووار بچے کے ساتھ جو کھنڈالی میں ہے؟"