Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:29 — مریم (مریم)

اُس نےاِسکی طرف اشارہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ، "ہم کس طرح بات کر سکتے ہیں ایک شیرخووار بچے کے ساتھ جو کھنڈالی میں ہے؟"

[19:28] "اے ہارون کی اولاد،تمہارا باپ برا آدمی نہ تھا اور نہ ہی تمہای ماں بدچلن تھی۔"

[19:30] (شیرخوار بچہ بول پڑا اور) کہا کہ، "میں خدا کا بندہ ہوں ۔ اس نے مجھے مقدس کتاب دی ہے اور مجھے نبی مقرر کر دیا ہے ۔