Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:30 — مریم (مریم)

(شیرخوار بچہ بول پڑا اور) کہا کہ، "میں خدا کا بندہ ہوں ۔ اس نے مجھے مقدس کتاب دی ہے اور مجھے نبی مقرر کر دیا ہے ۔

[19:29] اُس نےاِسکی طرف اشارہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ، "ہم کس طرح بات کر سکتے ہیں ایک شیرخووار بچے کے ساتھ جو کھنڈالی میں ہے؟"

[19:31] " اُس نے مجھے صاحبِ برکت بنا دیا ہے میں جہاں کہیں جاؤں، اور مجھےرابطہ دعا (نماز) قائم کرنے اور واجب خیرات (زکوٰۃ)ادا کرنے کا حکم دیا ہے جب تک میں زندہ رہوں۔