قرآن 19:31 — مریم (مریم)
" اُس نے مجھے صاحبِ برکت بنا دیا ہے میں جہاں کہیں جاؤں، اور مجھےرابطہ دعا (نماز) قائم کرنے اور واجب خیرات (زکوٰۃ)ادا کرنے کا حکم دیا ہے جب تک میں زندہ رہوں۔
[19:30] (شیرخوار بچہ بول پڑا اور) کہا کہ، "میں خدا کا بندہ ہوں ۔ اس نے مجھے مقدس کتاب دی ہے اور مجھے نبی مقرر کر دیا ہے ۔
[19:32] "میں اپنی ماں کی عزت کرنے والا ہوں ۔ اس نے مجھے ایک نافرمان باغی نہیں بنایا ۔