Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:32 — مریم (مریم)

"میں اپنی ماں کی عزت کرنے والا ہوں ۔ اس نے مجھے ایک نافرمان باغی نہیں بنایا ۔

[19:31] " اُس نے مجھے صاحبِ برکت بنا دیا ہے میں جہاں کہیں جاؤں، اور مجھےرابطہ دعا (نماز) قائم کرنے اور واجب خیرات (زکوٰۃ)ادا کرنے کا حکم دیا ہے جب تک میں زندہ رہوں۔

[19:33] "اور سلامتی مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا ، جس دن میں مر جاؤں اور جس دن مجھےدوبارہ زندہ کیا جائے" ۔