Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:33 — مریم (مریم)

"اور سلامتی مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا ، جس دن میں مر جاؤں اور جس دن مجھےدوبارہ زندہ کیا جائے" ۔

[19:32] "میں اپنی ماں کی عزت کرنے والا ہوں ۔ اس نے مجھے ایک نافرمان باغی نہیں بنایا ۔

[19:34] یہی تھا عیسی ، مریم کا بیٹا، اور یہ ہے اس معاملے کے بارے میں سچ ، جس کے بارے میں ان کا شک جاری ہے ۔