Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:34 — مریم (مریم)

یہی تھا عیسی ، مریم کا بیٹا، اور یہ ہے اس معاملے کے بارے میں سچ ، جس کے بارے میں ان کا شک جاری ہے ۔

[19:33] "اور سلامتی مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا ، جس دن میں مر جاؤں اور جس دن مجھےدوبارہ زندہ کیا جائے" ۔

[19:35] یہ خدا کوشوبا نہیں دیتا کہ اس کا ایک بیٹا پید ا ہو، اس کی تعریف ہو۔ کچھ بھی انجام دینے کے لیئے، وہ صرف اس سے یہ کہتا ہے کہ "ہو جا"، اور یہ ہے۔