Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:35 — مریم (مریم)

یہ خدا کوشوبا نہیں دیتا کہ اس کا ایک بیٹا پید ا ہو، اس کی تعریف ہو۔ کچھ بھی انجام دینے کے لیئے، وہ صرف اس سے یہ کہتا ہے کہ "ہو جا"، اور یہ ہے۔

[19:34] یہی تھا عیسی ، مریم کا بیٹا، اور یہ ہے اس معاملے کے بارے میں سچ ، جس کے بارے میں ان کا شک جاری ہے ۔

[19:36] انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ، "خدا میرا پروردگار ہے اور تمہارا پروردگار ہے؛ تم صرف اسی ہی کی عبادت کرنا۔ یہ سیدھا راستہ ہے۔" *