قرآن 19:36 — مریم (مریم)
انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ، "خدا میرا پروردگار ہے اور تمہارا پروردگار ہے؛ تم صرف اسی ہی کی عبادت کرنا۔ یہ سیدھا راستہ ہے۔" *
[19:35] یہ خدا کوشوبا نہیں دیتا کہ اس کا ایک بیٹا پید ا ہو، اس کی تعریف ہو۔ کچھ بھی انجام دینے کے لیئے، وہ صرف اس سے یہ کہتا ہے کہ "ہو جا"، اور یہ ہے۔
[19:37] مختلف جماعتوں نے آپس میں ( عیسیٰ کی شناخت کے بارے میں) تنازعہ کیا۔ لہٰذا افسوس ہے ان پر جنہوں نے ا یک خوفناک دن کے دیکھنے سے کفر کیا ۔