Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:40 — مریم (مریم)

ہم ہی ہیں جو ووارث ہیں اس زمین کےاورہر کسی کے جو اس پر ہے؛ ہماری ہی طرف ہر کسی کو لوٹایا جائے گا۔

[19:39] انہیں حسرت کے دن کے بارے میں خبردار کر دو، جب فیصلہ جاری کر دیا جائے گا۔ یہ بالکل غافل ہیں ؛ یہ ایمان نہیں لاتے ۔

[19:41] مقدس کتاب میں ابراہیم کاذکر کرو ؛ وہ ایک ولی تھا، ایک نبی۔