قرآن 19:41 — مریم (مریم)
مقدس کتاب میں ابراہیم کاذکر کرو ؛ وہ ایک ولی تھا، ایک نبی۔
[19:40] ہم ہی ہیں جو ووارث ہیں اس زمین کےاورہر کسی کے جو اس پر ہے؛ ہماری ہی طرف ہر کسی کو لوٹایا جائے گا۔
[19:42] ، اس نے اپنے باپ سے کہاکہ"اے میرے ابا، آپ کیوں اس کی عبادت کرتے ہیں جو نہ توسن سکتا ہے، اور نہ دیکھ سکتا ہے، اور نہ ہی کسی بھی طرح آپ کی مدد کر سکتا ہے ؟