Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:42 — مریم (مریم)

، اس نے اپنے باپ سے کہاکہ"اے میرے ابا، آپ کیوں اس کی عبادت کرتے ہیں جو نہ توسن سکتا ہے، اور نہ دیکھ سکتا ہے، اور نہ ہی کسی بھی طرح آپ کی مدد کر سکتا ہے ؟

[19:41] مقدس کتاب میں ابراہیم کاذکر کرو ؛ وہ ایک ولی تھا، ایک نبی۔

[19:43] "اے میرےابا، مجھے ایک ایسا علم موصول ہوا ہے جس آپ کو موصول نہ ہوا۔ میری پیرووی کیجیئے، اور میں ایک سیدھی راہ کی جانب آپ کی رہنمائی کروں گا۔