قرآن 19:43 — مریم (مریم)
"اے میرےابا، مجھے ایک ایسا علم موصول ہوا ہے جس آپ کو موصول نہ ہوا۔ میری پیرووی کیجیئے، اور میں ایک سیدھی راہ کی جانب آپ کی رہنمائی کروں گا۔
[19:42] ، اس نے اپنے باپ سے کہاکہ"اے میرے ابا، آپ کیوں اس کی عبادت کرتے ہیں جو نہ توسن سکتا ہے، اور نہ دیکھ سکتا ہے، اور نہ ہی کسی بھی طرح آپ کی مدد کر سکتا ہے ؟
[19:44] "اے میرےابا، آپ شیطان کی پرستش نہ کیجیئے۔ شیطان نے تو سب سے مہربان سے بغاوت کی ہے۔