قرآن 19:44 — مریم (مریم)
"اے میرےابا، آپ شیطان کی پرستش نہ کیجیئے۔ شیطان نے تو سب سے مہربان سے بغاوت کی ہے۔
[19:43] "اے میرےابا، مجھے ایک ایسا علم موصول ہوا ہے جس آپ کو موصول نہ ہوا۔ میری پیرووی کیجیئے، اور میں ایک سیدھی راہ کی جانب آپ کی رہنمائی کروں گا۔
[19:45] "اے میرے ابا، مجھے ڈر ہے کہ کہیں آپ سب سے مہربان کا عذاب نہ مول لے لیں، پھر شیطان کے اتحادی بن بیٹھیں۔"