Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:45 — مریم (مریم)

"اے میرے ابا، مجھے ڈر ہے کہ کہیں آپ سب سے مہربان کا عذاب نہ مول لے لیں، پھر شیطان کے اتحادی بن بیٹھیں۔"

[19:44] "اے میرےابا، آپ شیطان کی پرستش نہ کیجیئے۔ شیطان نے تو سب سے مہربان سے بغاوت کی ہے۔

[19:46] اس نے کہا کہ "کیا تم نے میرے معبودوں کو ترک کیا، اے ابراہیم ؟اگر تم رُکے نہیں تو میں تمہیں سنگسار کر دوں گا ؟ مجھے اکیلا چھوڑدو۔"