Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:46 — مریم (مریم)

اس نے کہا کہ "کیا تم نے میرے معبودوں کو ترک کیا، اے ابراہیم ؟اگر تم رُکے نہیں تو میں تمہیں سنگسار کر دوں گا ؟ مجھے اکیلا چھوڑدو۔"

[19:45] "اے میرے ابا، مجھے ڈر ہے کہ کہیں آپ سب سے مہربان کا عذاب نہ مول لے لیں، پھر شیطان کے اتحادی بن بیٹھیں۔"

[19:47] اس نے کہا کہ، "آپ پر سلام ہو ۔ میں اپنے پرووردگار سے درخواست کروں گا کہ وہ آپ کو معاف کردے؛ وہ میرے ساتھ سب سے زیادہ نرم خو ہے۔