Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:49 — مریم (مریم)

کیوونکہ اس نے انہیں ترک کیا اور ان معبودووں کو جن کی یہ کدا کے علاوہ عبادت کرتے تھے، ہم نے اسے اسحاق اور یعقوب عطا کیئے، اور ہم نےان میں سے ہر ایک کو نبی بنایا۔

[19:48] "میں آپ کو اور آپ کے معبودوں کو جن کی آپ عبادت کرتے ہیں خدا کے سوا کرتے ہیں ترک کر دوں گا۔میں صرف اپنے پرووردگار ہی کی عباددت کروں گا۔ صرف اپنے رب سے التجا کر کے، میں کبھی غلط نہیں ہوسکتا۔"

[19:50] ہم نے ان پر اپنی رحمت برسائی، اور ہم نے انہیں تاریخ میں ایک باعزت مقام عطا کیا ۔