Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:50 — مریم (مریم)

ہم نے ان پر اپنی رحمت برسائی، اور ہم نے انہیں تاریخ میں ایک باعزت مقام عطا کیا ۔

[19:49] کیوونکہ اس نے انہیں ترک کیا اور ان معبودووں کو جن کی یہ کدا کے علاوہ عبادت کرتے تھے، ہم نے اسے اسحاق اور یعقوب عطا کیئے، اور ہم نےان میں سے ہر ایک کو نبی بنایا۔

[19:51] کتابِ مقدس میں موسی کا ذکر کرو۔وہ مخلص تھا، اور ایک رسول نبی تھا۔