Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:51 — مریم (مریم)

کتابِ مقدس میں موسی کا ذکر کرو۔وہ مخلص تھا، اور ایک رسول نبی تھا۔

[19:50] ہم نے ان پر اپنی رحمت برسائی، اور ہم نے انہیں تاریخ میں ایک باعزت مقام عطا کیا ۔

[19:52] ہم نے کوہ سینا کے دائیں جانب سے اسے پکارا۔ ہم اسے قریب لائے، اس کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیئے۔