قرآن 19:54 — مریم (مریم)
اور کتاب مقدس میں اسماعیل کا ذکر کرو۔وہ سچا تھا جب وہ ایک وعدہ کرتا تھا، اوروہ ایک پیغمبر نبی تھا۔
[19:53] اور ہم نے اسے عطا کیا، اپنی رحمت سے، اس کا بھائی ہارون نبی کے طور پر۔
[19:55] وہ اپنے گھر والوں کورابطہ دعا (نماز) قائم کرنےاور واجب خیرات (زکوٰۃ)ادا کرنے کی تاکید کرتا تھا؛ وہ اپنے پروردگار کے لیئےقابل قبول تھا ۔