قرآن 19:55 — مریم (مریم)
وہ اپنے گھر والوں کورابطہ دعا (نماز) قائم کرنےاور واجب خیرات (زکوٰۃ)ادا کرنے کی تاکید کرتا تھا؛ وہ اپنے پروردگار کے لیئےقابل قبول تھا ۔
[19:54] اور کتاب مقدس میں اسماعیل کا ذکر کرو۔وہ سچا تھا جب وہ ایک وعدہ کرتا تھا، اوروہ ایک پیغمبر نبی تھا۔
[19:56] اور کتابِ مقدس میں ادریس کا ذکر کرو ۔ وہ ایک ولی، ایک نبی تھا ۔