قرآن 19:67 — مریم (مریم)
أَوَلا يَذكُرُ الإِنسٰنُ أَنّا خَلَقنٰهُ مِن قَبلُ وَلَم يَكُ شَيـًٔا
کیا انسان بھول گیا کہ ہم نے پہلے سے ہی اسےپیدا کر چکے، اور وہ کچھ بھی نہ تھا ؟
[19:66] انسان پوچھتا ہے، "میرے مرنے کے بعد،کیا میں پھرسے زندہ ہو جاتا ہوں؟"
[19:68] تمہارے پروردگار کی قسم ، ہم ضرور ان کو جمع کریں گے، شیطانوں کے ساتھ ساتھ، ان کو جہنم کے ارد گرد اکھٹا کریں گے، ذلت دے کر۔