Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:68 — مریم (مریم)

تمہارے پروردگار کی قسم ، ہم ضرور ان کو جمع کریں گے، شیطانوں کے ساتھ ساتھ، ان کو جہنم کے ارد گرد اکھٹا کریں گے، ذلت دے کر۔

[19:67] کیا انسان بھول گیا کہ ہم نے پہلے سے ہی اسےپیدا کر چکے، اور وہ کچھ بھی نہ تھا ؟

[19:69] پھر ہم ہر گروہ میں سے سب سے زیادہ مہربان کے سب سے زیادہ سخت مخالف کو چُنیں گے۔