Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:69 — مریم (مریم)

پھر ہم ہر گروہ میں سے سب سے زیادہ مہربان کے سب سے زیادہ سخت مخالف کو چُنیں گے۔

[19:68] تمہارے پروردگار کی قسم ، ہم ضرور ان کو جمع کریں گے، شیطانوں کے ساتھ ساتھ، ان کو جہنم کے ارد گرد اکھٹا کریں گے، ذلت دے کر۔

[19:70] ہم خوب اچھی طرح جانتے ہیں اُن کو جو اس میں جلائے جانےکےسب سے زیادہ مستحق ہیں ۔