قرآن 19:70 — مریم (مریم)
ہم خوب اچھی طرح جانتے ہیں اُن کو جو اس میں جلائے جانےکےسب سے زیادہ مستحق ہیں ۔
[19:69] پھر ہم ہر گروہ میں سے سب سے زیادہ مہربان کے سب سے زیادہ سخت مخالف کو چُنیں گے۔
[19:71] تم میں سے ہر ایک کو اسے دیکھنا ہوگا؛ یہ تمہارے پروردگار کا ناقابلِ تنسیخ فیصلہ ہے۔