قرآن 19:71 — مریم (مریم)
تم میں سے ہر ایک کو اسے دیکھنا ہوگا؛ یہ تمہارے پروردگار کا ناقابلِ تنسیخ فیصلہ ہے۔
[19:70] ہم خوب اچھی طرح جانتے ہیں اُن کو جو اس میں جلائے جانےکےسب سے زیادہ مستحق ہیں ۔
[19:72] پھر ہم نیکو کاروں کو بچا لیتے ہیں، اور ظالموں کو اسی میں رہنے دیتے ہیں، زلیل ہوئے۔