قرآن 19:96 — مریم (مریم)
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور ایک نیک زندگی گزاریں گے، سب سے زیادہ مہربان ان پر محبت کو نچھاور کرے گا ۔
[19:95] یہ سب قیامت کے دن اس کے سامنے آ جائیں گے انفرادی طور پر۔
[19:97] ہم نے اس طرح اس (قرآن) کو تمہاری زبان میں واضع کر دیا، نیکوکاروں کو خوشخبری پہنچادینے کے لیئے، اور اس کے ذریعے مخالفین کو خبردار کرنے کے لیئے۔