قرآن 19:97 — مریم (مریم)
ہم نے اس طرح اس (قرآن) کو تمہاری زبان میں واضع کر دیا، نیکوکاروں کو خوشخبری پہنچادینے کے لیئے، اور اس کے ذریعے مخالفین کو خبردار کرنے کے لیئے۔
[19:96] بیشک جو لوگ ایمان لائے اور ایک نیک زندگی گزاریں گے، سب سے زیادہ مہربان ان پر محبت کو نچھاور کرے گا ۔
[19:98] ہم نے ان سے پہلےبہت سی نسلوں کو ہلاک کر ڈالا؛ کیا تم ان میں سے کسی کی