Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:98 — مریم (مریم)

ہم نے ان سے پہلےبہت سی نسلوں کو ہلاک کر ڈالا؛ کیا تم ان میں سے کسی کی

[19:97] ہم نے اس طرح اس (قرآن) کو تمہاری زبان میں واضع کر دیا، نیکوکاروں کو خوشخبری پہنچادینے کے لیئے، اور اس کے ذریعے مخالفین کو خبردار کرنے کے لیئے۔