قرآن 2:104 — بچھیا(البقرة)
اے ایمان والوں، ” راعنا (ہمارے چرواہے بنو)“ مت کہوبلکہ،” انظرنا(ہماری طرف دیکھو) “ کہا کرو۔اورغورسے سنوکافروں نے دردناک عزائم مول لیا ہے۔
[2:103] اگر وہ ایمان لائیں اور پاک زندگی گزاریں تو خدا کے ہاں اس کا اجر کہیں زیادہ بہتر ہے ،کاش انہیں معلوم ہوتا ۔
[2:105] نہ خدائی کتاب کی پیروی کرنے والوں میں شامل کافر اور نہ ہی مشرک یہ چاہتے ہیں کہ تم پر خدا کی طرف سے کوئی نعمت نازل ہو حالانکہ خدا جس کو چاہے اس پر اپنی نعمتیں نچھاور کرتا ہے ،بیشک اس کے فضل کی کوئی انتہا نہیں۔