قرآن 2:105 — بچھیا(البقرة)
نہ خدائی کتاب کی پیروی کرنے والوں میں شامل کافر اور نہ ہی مشرک یہ چاہتے ہیں کہ تم پر خدا کی طرف سے کوئی نعمت نازل ہو حالانکہ خدا جس کو چاہے اس پر اپنی نعمتیں نچھاور کرتا ہے ،بیشک اس کے فضل کی کوئی انتہا نہیں۔
[2:104] اے ایمان والوں، ” راعنا (ہمارے چرواہے بنو)“ مت کہوبلکہ،” انظرنا(ہماری طرف دیکھو) “ کہا کرو۔اورغورسے سنوکافروں نے دردناک عزائم مول لیا ہے۔
[2:106] ہم جس معجزے کو منسوخ کردیتے ہیں یا بھلا دیتے ہیں تو اس کی جگہ اس سے بہتر لاتے ہیں یا کم ازکم ویسا ہی لاتے ہیں ۔کیا تم اس حقیقت سے آگا ہ نہیں ہو کہ خدا ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ۔