قرآن 2:127 — بچھیا(البقرة)
جب ابراہیم کعبے کی بنیادیں ڈال رہا تھا، اسماعیل کے ساتھ، تو اس نے دعا مانگی کہ، ’’ ہمارے پروردگار، اس کو ہم سے قبول فرما ،تم سننے والے ہو ، ہمہ دان ہو ۔
[2:126] ابراہیم نے دعا مانگی کہ،” میر ے پروردگار ،اسے امن کی جگہ بنا اوریہاں کے لوگوں کو پھل فراہم کر۔ ان لوگوں کے لیۓفراہم کر جو خدا اور آخرت پر ایمان لائیں‘‘۔(خدا نے )فرمایا کہ، ’’میں ان لوگوں کوبھی رزق دوں کا جو کفر کریں گے ۔ میں انہیں مزے کرنے دوں گا، عارضی طور پر،اورپھر انہیں دوزخ کے عذاب کا مرتکب کر دوں گا، ایک آفت زدہ تقدیر ۔
[2:128] ہمارے پروردگار ،ہمیں اپنا فرمانبردار بنا دو ،اور ہماری نسل میں سے ایک ایسی قوم اٹھا جو تمہاری فرمانبردار ہو،ہمیں اپنے مذہب کی رسومات سکھا دو ،اور ہمیں نجات عطا کرو ،تو نجات دینے والے ہو، اور سب سے زیادہ رحم کرنے والے ہو ۔