Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:126 — بچھیا(البقرة)

وَإِذ قالَ إِبرٰهۦمُ رَبِّ اجعَل هٰذا بَلَدًا ءامِنًا وَارزُق أَهلَهُ مِنَ الثَّمَرٰتِ مَن ءامَنَ مِنهُم بِاللَّهِ وَاليَومِ الءاخِرِ ۖ قالَ وَمَن كَفَرَ فَأُمَتِّعُهُ قَليلًا ثُمَّ أَضطَرُّهُ إِلىٰ عَذابِ النّارِ ۖ وَبِئسَ المَصيرُ

ابراہیم نے دعا مانگی کہ،” میر ے پروردگار ،اسے امن کی جگہ بنا اوریہاں کے لوگوں کو پھل فراہم کر۔ ان لوگوں کے لیۓفراہم کر جو خدا اور آخرت پر ایمان لائیں‘‘۔(خدا نے )فرمایا کہ، ’’میں ان لوگوں کوبھی رزق دوں کا جو کفر کریں گے ۔ میں انہیں مزے کرنے دوں گا، عارضی طور پر،اورپھر انہیں دوزخ کے عذاب کا مرتکب کر دوں گا، ایک آفت زدہ تقدیر ۔

[2:125] ہم نے اس مقبرے (کعبہ) کو لوگوں کیلئے مرکزِنگاہ اور محفوظ جاۓامان بنادیا ۔تم ابراہیم کے مقبرے کو عبادت گاہ بنا سکتے ہو۔ہم نے ابراہیم اور اسماعیل کو حکم جاری کیا تھا: ’’ تم میرے گھر کو پاک رکھو ان کے لیۓ جو اس کی سیاہت کریں, اور جو وہاں مقیم ہوں ،اوررکوع وسجود کرنے والوں کے لیۓ‘‘۔

[2:127] جب ابراہیم کعبے کی بنیادیں ڈال رہا تھا، اسماعیل کے ساتھ، تو اس نے دعا مانگی کہ، ’’ ہمارے پروردگار، اس کو ہم سے قبول فرما ،تم سننے والے ہو ، ہمہ دان ہو ۔