Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:131 — بچھیا(البقرة)

جس اس کے پروردگار نے اسے کہا، ’’فرمانبردار ہوجاؤ‘‘، تو اس نے کہا کہ،’’میں کائنات کے پروردگار کی فرمانبردار ی کرتاہوں‘‘۔

[2:130] کون ہو گا جو ابراہیم کے مذہب کو فراموش کرے گا ، سوائے اس کے جو خود اپنی ہی روح کو بیوقوف بناتا ہو؟ ہم نے اسے اس دنیا میں چن لیا ہے اور وہ آخرت میں نیکو کاروں میں ہوگا۔

[2:132] اس کے علاوہ، ابراہیم نے اپنی اولاد کو یہی کرنے کی نصیحت کی اور یعقوب نے بھی : ’’اے میر ی اولاد، خدا نے تمہارے لیے مذہب کی نشاندہی کردی ہے؛مرنا تو صرف فرمانبردار ہی۔‘‘