Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:132 — بچھیا(البقرة)

اس کے علاوہ، ابراہیم نے اپنی اولاد کو یہی کرنے کی نصیحت کی اور یعقوب نے بھی : ’’اے میر ی اولاد، خدا نے تمہارے لیے مذہب کی نشاندہی کردی ہے؛مرنا تو صرف فرمانبردار ہی۔‘‘

[2:131] جس اس کے پروردگار نے اسے کہا، ’’فرمانبردار ہوجاؤ‘‘، تو اس نے کہا کہ،’’میں کائنات کے پروردگار کی فرمانبردار ی کرتاہوں‘‘۔

[2:133] اگر تم نے یعقوب کو بستر مرگ پر دیکھا ہوتا، اس نے اپنے بچوں سے کہا ، ’’میرے انتقال کے بعد تم کس کی عبادت کروگے؟‘‘انہوں نے کہا ’’ہم آپ کے خدا کی عبادت کرینگے اس خدا کی جو آپ اورآپ کے آ باؤں ابراہیم ،اسماعیل اور اسحاق کا خدا، واحدخدا ۔ ہم اسی کے فرمانبردار ہیں‘‘۔